فهرس الكتاب

الصفحة 537 من 5274

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

باب: مؤذن امام کا انتظار کرے

537 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَال:َ كَانَ بِلَالٌ يُؤَذِّنُ ثُمَّ يُمْهِلُ، فَإِذَا رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ خَرَجَ، أَقَامَ الصَّلَاةَ.

سیدنا جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا بلال ؓ اذان کہتے ، پھر ذرا دیر رکتے ، جب دیکھتے کہ نبی کریم ﷺ تشریف لا رہے ہیں تو اقامت کہتے ۔

اقامت کہنے کے لئے یہ ضروری نہیں کہ پہلے امام اپنے مصلے پر کھڑا ہوتب ہی اقامت کہی جائے بلکہ اسے آتادیکھ کر بھی تکبیر کہناجائز ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت