943 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَبُّوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُشِيرُ فِي الصَّلَاةِ.
سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز میں اشارہ کر دیا کرتے تھے ۔
مثلا سلام کا جواب دینا یا خاموش رہنے کا اشارہ کرنا (دیکھئے گزشتہ باب 165۔166)