فهرس الكتاب

الصفحة 2559 من 5274

کتاب: جہاد کے مسائل

باب: جانور کا نام رکھنا

2559 حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ مُعَاذٍ، قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حِمَارٍ، يُقَالُ لَهُ: عُفَيْرٌ.

سیدنا معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک گدھے پر آپ ﷺ کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا جسے " عفیر " کہا جاتا تھا ۔

جانور کا نام رکھنا مباح ہے۔2۔بوقت ضرورت جانور پردو آدمی بھی سوار ہوسکتے ہیں۔3۔اگرکسی جانورپر دو آدمی سوار ہوجایئں تو یہ ظلم شمار نہیں ہوگا۔بشرط یہ کہ جانور صحت مند اور اس قدربوجھ اٹھا سکتا ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت