فهرس الكتاب

الصفحة 4060 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: نقش دار کپڑے پہننا

4060 حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْنَا لِأَنَسٍ يَعْنِي ابْنَ مَالِكٍ أَيُّ اللِّبَاسِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَعْجَبَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحِبَرَةُ

جناب قتادہ کہتے ہیں کہ ہم نے سیدنا انس بن مالک ؓ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کو کون سا لباس سب سے زیادہ پسند تھا ؟ تو انہوں کہ کہا کہ نقش دار ( یا دھاری دار ) ۔

دھاری دار چادریں بالخصوص یمن میں بنتی تھیں ان کی پسندیدگی کی وجہ غالبا ان کی مضبوطی اور میل خوارہوتا تھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت