فهرس الكتاب

الصفحة 2125 من 5274

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

باب: زفاف سے پہلے شوہر اپنی بیوی کو کوئی چیز ہدیہ دے

2125 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا تَزَوَّجَ عَلِيٌّ فَاطِمَةَ, قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >أَعْطِهَا شَيْئًاأَيْنَ دِرْعُكَ الْحُطَمِيَّةُ؟.

سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہجب سیدنا علی ؓ نے سیدہ فاطمہ ؓا سے شادی کی تو رسول اللہ ﷺ نے علی ؓ سے فرمایا " اس کو کوئی چیز دو ۔ " انہوں نے کہا: " میرے پاس تو کوئی چیز نہیں ہے ۔ " آپ ﷺ نے فرمایا " وہ تمہاری حطمی زرہ کہاں ہے ؟ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت