3590 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: {فَإِنْ جَاءُوكَ فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ أَوْ أَعْرِضْ عَنْهُمْ} [المائدة: 42] ، فَنُسِخَتْ، قَالَ: {فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ} [المائدة: 48] .
سیدنا ابن عباس ؓ نے بیان کیا کہ پہلے یہ آیت نازل ہوئی «فإن جاءوك فاحكم بينهم أو أعرض عنهم» " اگر یہ ( یہود ) آپ کے پاس آئیں تو آپ ان میں فیصلہ فرمائیں یا اعراض کر لیں ۔ " پھر اسے منسوخ کر دیا گیا اور فرمایا «فاحكم بينهم ب أنزل الله» " آپ ان میں فیصلہ فرمائیں اس چیز کے ساتھ جو اﷲ نے نازل کی ۔ "