فهرس الكتاب

الصفحة 2814 من 5274

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل

باب: مسافر بھی قربانی کرے

2814 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ: >يَا ثَوْبَانُ! أَصْلِحْ لَنَا لَحْمَ هَذِهِ الشَّاةِ

سیدنا ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کی پھر فرمایا اے ثوبان ! ہمارے لیے اس بکری کا گوشت بناؤ ۔ کہتے ہیں: پھر میں آپ ﷺ کو اس سے کھلاتا رہا حتیٰ کہ ہم مدینے آ گئے ۔

یہ حجۃ الوداع کا واقعہ ہے۔اس سے معلوم ہوا کہ قربانی کرنے کےلئے سفر کوئی عذر نہیں ہے۔اور مقیم ہونا کوئی شرط نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت