فهرس الكتاب

الصفحة 1594 من 5274

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل

باب: غلاموں کی زکوٰۃ

1594 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَيَّاضٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ رَجُلٍ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِي الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ زَكَاةٌ إِلَّا زَكَاةُ الْفِطْرِ فِي الرَّقِيقِ

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا " گھوڑے اور غلام میں زکوٰۃ نہیں ، البتہ غلام کی طرف سے صدقہ فطر دیا جائے ۔ "

اگر یہ ذاتی مصرف کےلئے ہوں تو زکواۃ نہیں ہے۔لیکن اگر تجارت کی غرض سے ہوں تو زکواۃ دینی چاہیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت