فهرس الكتاب

الصفحة 239 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: غسل جنابت کا بیان

239 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ صُرَدٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، َنَّهُمْ ذَكَرُوا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْغُسْلَ مِنَ الْجَنَابَةِ؟ َقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَّا أَنَا, َأُفِيضُ عَلَى رَأْسِي ثَلَاثًا. - وَأَشَارَ بِيَدَيْهِ كِلْتَيْهِمَا

سیدنا جبیر بن مطعم ؓ راوی ہیں کہ کچھ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ کے ہاں غسل جنابت کا ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا " مگر میں تو اپنے سر پر پانی کے تین لپ ڈالتا ہوں ۔ " اور ساتھ ہی آپ ﷺ نے اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ فرمایا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت