فهرس الكتاب
الصفحة 1057 من 5274
1057 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ يَوْمَ حُنَيْنٍ كَانَ يَوْمَ مَطَرٍ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيَهُ أَنَّ: >الصَّلَاةَ فِي الرِّحَالِ. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى.
ابوملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جنگ حنین کے دن بارش تھی ، تو نبی کریم ﷺ نے اپنے منادی ( مؤذن ) کو حکم دیا کہ ( اعلان کرے کہ ) نماز اپنے اپنے پڑاؤ ہی پر پڑھیں ۔
حجم الخط: