3870 قَالَ لَنَا حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ
سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے خبیث دواؤں کے استعمال سے منع فرمایا ہے ۔
خبیث سے مراد حرام اشیاء ہیں ان سے علاج کرنا حرام ہے۔خیا ل رہے کہ مرض استسقا میں اُنٹوں کا پیشاب بطور دوا خود رسول اللہ ﷺ نےتجویز فرمایا تھااس لیئے اس کو خبیث ادویات میں شمار نہیں کیا جاسکتا۔