فهرس الكتاب

الصفحة 2658 من 5274

کتاب: جہاد کے مسائل

باب: مجاہد کا قتال کے وقت پیدل ہو جانا

2658 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: لَمَّا لَقِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُشْرِكِينَ يَوْمَ حُنَيْنٍ، فَانْكَشَفُوا، نَزَلَ عَنْ بَغْلَتِهِ، فَتَرَجَّلَ

سیدنا براء ؓ بیان کرتے ہیں کہ حنین کے دن جب نبی کریم ﷺ کا مشرکین کے ساتھ مقابلہ ہوا اور مسلمان آپ ﷺ کے پاس سے بھاگ گئے ، تو آپ ﷺ اپنے خچر سے نیچے اتر کر پیدل ہو گئے ۔

مجاہد دوران جہاد میں حسب احوال کوئی انداز بھی اختیار کرے روا ہے۔اور نبی ﷺ سب مسلمانوں سے بڑھ کر بہادردلیر اور عزم وثبات کے پیکرتھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت