فهرس الكتاب

الصفحة 816 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: دو رکعتوں میں ایک ہی سورت کا تکرار

816 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو عَنْ ابْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيِّ أَنَّ رَجُلًا مِنْ جُهَيْنَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ إِذَا زُلْزِلَتْ الْأَرْضُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ كِلْتَيْهِمَا فَلَا أَدْرِي أَنَسِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْ قَرَأَ ذَلِكَ عَمْدًا

جناب معاذ بن عبداللہ جہنی کا بیان ہے کہ بنو جہینہ کے ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کو سنا کہ آپ ﷺ فجر کی نماز میں دونوں رکعات میں «إذا زلزلت الأرض» پڑھ رہے تھے ۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ بھول گئے تھے یا عمدًا اس کی قرآت کی تھی ۔

کسی سورت کا نماز میں تکرار کرنا بلاشبہ جائز ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت