فهرس الكتاب

الصفحة 219 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: جو دوبارہ مجامعت کرنا چاہے تو وضو کرلے!

219 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَمَّتِهِ سَلْمَى، عَنْ أَبِي رَافِعٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >طَافَ ذَاتَ يَوْمٍ عَلَى نِسَائِهِ يَغْتَسِلُ عِنْدَ هَذِهِ، وَعِنْدَ هَذِهِ قَالَ: قُلْتُ لَهُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَلَا تَجْعَلُهُ غُسْلًا وَاحِدًا؟ قَالَ: هَذَا أَزْكَى وَأَطْيَبُ وَأَطْهَر. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَحَدِيثُ أَنَسٍ أَصَحُّ مِنْ هَذَا.

سیدنا ابورافع ؓ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ( ایک بار ) اپنی ازواج کے پاس آئے اور ہر ایک کے ہاں غسل کیا ۔ ابورافع کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ! کیا آپ ( آخر میں ) ایک ہی غسل نہیں کر لیتے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا " یہ زیادہ پاکیزہ ، عمدہ اور طہارت کا باعث ہے ۔ " امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ سیدنا انس ؓ کی حدیث ( جو اوپر ذکر ہوئی ) اس سے زیادہ صحیح ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت