فهرس الكتاب
الصفحة 389 من 5274
389 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ بَزَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبِهِ وَحَكَّ بَعْضَهُ بِبَعْضٍ
جناب ابونضرہ ؓ ( تابعی ) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے کپڑے میں تھوکا اور پھر اسے اس میں مسل دیا ۔ ( یہ روایت مرسل ہے ) ۔
حجم الخط: