692 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَوَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ وَابْنُ أَبِي خَلَفٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي إِلَى بَعِيرٍ
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنے اونٹ کو سترہ بنا کر اس کی طرف نماز پڑھ لیا کرتے تھے ۔
اونٹوں کےباڑے میں نماز ممنوع ہےمگر مذکورہ صورت میں جب جانور ایک آدھ ہو ، تو ا س کو سترہ بنا کر اس کے قریب نماز پڑھنا جائز ہے۔