فهرس الكتاب

الصفحة 691 من 5274

کتاب: سترے کے احکام ومسائل

باب: اگر سترہ کے لیے لاٹھی نہ ملے' تو خط کھیچنے کا مسئلہ

691 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ رَأَيْتُ شَرِيكًا صَلَّى بِنَا فِي جَنَازَةٍ الْعَصْرَ فَوَضَعَ قَلَنْسُوَتَهُ بَيْنَ يَدَيْهِ يَعْنِي فِي فَرِيضَةٍ حَضَرَتْ

جناب سفیان بن عیینہ کہتے ہیں کہ میں نے شریک ( شریک بن عبداللہ بن ابی نمر ، یا شریک بن عبداللہ نخعی کوفی ) کو دیکھا کہ انہوں نے ہمیں ایک جنازہ کے اجتماع میں عصر کی نماز پڑھائی تو اپنے سامنے اپنی ٹوپی رکھ لی ۔ یعنی ایک فریضہ میں جس کا وقت ہو چکا تھا ۔

: سترہ میں مسنون تویہی ہے کہ ایک ہاتھ ہولیکن اگر کوئی چیز میسر نہ ہوتوا س سے کم بھی کفایت کرجائے گی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت