فهرس الكتاب

الصفحة 2991 من 5274

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل

باب: صفی کے احکام و مسائل

2991 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ قَالَ كَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَهْمٌ يُدْعَى الصَّفِيَّ إِنْ شَاءَ عَبْدًا وَإِنْ شَاءَ أَمَةً وَإِنْ شَاءَ فَرَسًا يَخْتَارُهُ قَبْلَ الْخُمُسِ

عامر شعبی ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کا غنیمت میں ایک خاص حصہ ہوا کرتا تھا جسے «صفي» کہا جاتا تھا ۔ ( آپ ﷺ ) چاہتے تو غلام لے لیتے یا لونڈی یا گھوڑا ( اور یہ ) خمس نکالنے سے پہلے لے سکتے تھے ۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غنیمت میں سے کوئی خاص چیز پسند کرتے تے خمس سے پہلے اسے لے سکتے تھے۔ مثلا ۔لونڈی ۔غلام تلوار۔یا کوئی بھی چیز اسے صفی کہاجاتاہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت