فهرس الكتاب

الصفحة 885 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: رکوع اور سجدے کی مقدار

885 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنْ عَمِّهِ قَالَ رَمَقْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاتِهِ فَكَانَ يَتَمَكَّنُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ قَدْرَ مَا يَقُولُ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ثَلَاثًا

جناب سعید جریری ، سعدی سے وہ اپنے والد یا چچا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ان کی نماز میں بڑے غور سے دیکھا ہے ۔ آپ ﷺ اپنے رکوع اور سجدے میں اتنی دیر رکتے تھے کہ «سبحان الله وبحمده» تین بار کہہ لیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت