فهرس الكتاب

الصفحة 3797 من 5274

کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل

باب: حباری کا گوشت کھانا

3797 حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنِي بُرَيْهُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ أَكَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَحْمَ حُبَارَى

بریہ بن عمر بن سفینہ اپنے والد سے وہ ( ان کے باپ عمر بن سفینہ ) ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ " حبارٰی " گوشت کھایا تھا ۔

فائدہ۔یہ روایت سندا ضعیف ہے۔تاہم اگر یہ ذو مخلب (نیچے سے شکار کرنے والوں) میں سے نہیں ہے۔توحلال ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت