945 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ذَرٍّ، يَرْوِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلَاةِ, فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ, فَلَا يَمْسَحِ الْحَصَى
سیدنا ابوذر ؓ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ " جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو ( اللہ کی ) رحمت اس کے روبرو ہوتی ہے لہٰذا کنکریاں نہ چھوا کرے ۔ "