فهرس الكتاب

الصفحة 3267 من 5274

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل

باب: کیا کسی کو قسم دینا بھی قسم میں داخل ہے ؟

3267 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ أَقْسَمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُقْسِمْ

سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر ؓ نے نبی کریم ﷺ کو قسم دی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا " قسم مت دو ۔ "

علامہ خطابی فرماتے ہیں۔اگر کوئی شخص کسی کو محض یوں کہہ دے۔کہ تجھے قسم ہے یہ قسم نہیں۔یوں کہے کہ تجھے اللہ کی قسم ہے۔ تو یہ قسم ہوگی۔اوراس کے مطابق عمل کرنالازم ہوگا۔لیکن اگر کوئی پوری نہ کرسکے تو کوئی حرج نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت