فهرس الكتاب

الصفحة 2092 من 5274

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

باب: نکاح کے سلسلے میں لڑکی سے مشورہ کرنا

2092 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >لَا تُنْكَحُ الثَّيِّبُ حَتَّى تُسْتَأْمَرَ، وَلَا الْبِكْرُ إِلَّا بِإِذْنِهَا ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! وَمَا إِذْنُهَا؟ قَالَ: أَنْ تَسْكُتَ.

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے منقول ہے کہ بلاشبہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا " بیوہ کا نکاح نہ کیا جائے حتیٰ کہ اس سے مشورہ کر لیا جائے ۔ اور کنواری کا نکاح نہ کیا جائے مگر اس کی اجازت سے ۔ " صحابہ کہنے لگے: اے اﷲ کے رسول ! اس کی اجازت کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا " یہی کہ خاموشی رہے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت