2091 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَبُّوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ عِيسَى ابْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ مَوْلَى عُمَرَ عَنِ الضَّحَّاكِ بِمَعْنَاهُ, قَالَ: فَوَعَظَ اللَّهُ ذَلِكَ.
عبیداللہ (عبیداللہ مولیٰ عمر ) نے ضحاک سے اس کے ہم معنی بیان کیا اور لفظ یہ تھے «فوعظ الله ذلك» " اللہ نے اس بارے میں نصیحت فرمائی ۔ "
بیوہ عورت کا بالجبر نکاح نہیں کیا جا سکتا ،اس کا عندیہ لینا ،جس میں صراحت ہو ،ضروری ہے ،جیسے کہ اگلے ابواب میں آرہا ہے ۔