فهرس الكتاب

الصفحة 3969 من 5274

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان

باب:...

3969 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ ح و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى

سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے ( سورۃ البقرہ کی آیت 125 یوں ) قرآت فرمائی «واتخذوا من مقام إبراهيم مصلى» ( " خا " کے نیچے زیر کے ساتھ بصیغہ امر پڑھا ) " اور مقام ابراہیم کو جائے نماز بنا لو ۔ "

1)اس لفظ میں دوسری قراءت خا پرزبر یعنی صیغہ ماضی کےساتھ ہےاور معنی: اور لوگوں نےمقام ابراہیم کو جاے نماز بنالیا ۔ 2) مقام ابراہیم بیت اللہ میں وہ پتھر ہے جس پر کھڑے ہوکرحضرت ابراہیم خلیل اللہ بیت اللہ کی تعمیر کرتےرہےاور اس میں آپ کے قدم نقش ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت