4383 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُهُ مِنْهُ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا, أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْطَعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کی چوری میں چور کا ہاتھ کاٹا کرتے تھے ۔
قابل حد چوریکا نصاب چوتھائی دینا رہے۔ دینارکاوزن آج کل کے حساب سے (.254) گرام شمار کیاجاتا پے ، تو اس کا چوتھائی (1.06) گرام ہے۔