فهرس الكتاب
الصفحة 614 من 5274
614 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ إِذَا انْصَرَفَ انْحَرَفَ
جناب جابر بن یزید بن اسود اپنے والد سے نقل کرتے ہیں ، کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی تو ( دیکھا کہ ) آپ ﷺ جب نماز سے فارغ ہوتے تو قبلے کی طرف سے ( مقتدیوں کی طرف ) پھر جایا کرتے تھے ۔
حجم الخط: