1403 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ مُحَمَّدٌ رَأَيْتُهُ بِمَكَّةَ حَدَّثَنَا أَبُو قُدَامَةَ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَسْجُدْ فِي شَيْءٍ مِنْ الْمُفَصَّلِ مُنْذُ تَحَوَّلَ إِلَى الْمَدِينَةِ
سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مدینہ تشریف لانے کے بعد جز ء مفصل میں کسی مقام پر سجدہ نہیں کیا ۔
یہ روایت ضعیف ہے۔تاہم صحیح حدیث آگے آرہی ہے۔ (حديث نمبر 1407)