فهرس الكتاب

الصفحة 3121 من 5274

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

باب: قریب المرگ کے پاس قرآن پڑھنے کا مسئلہ

3121 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَكِّيٍّ الْمَرْوَزِيُّ الْمَعْنَى قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ وَلَيْسَ بِالنَّهْدِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَءُوا يس عَلَى مَوْتَاكُمْ وَهَذَا لَفْظُ ابْنِ الْعَلَاءِ

سیدنا معقل بن یسار ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " اپنے مرنے والوں پر سورۃ یسن پڑھا کرو ۔ " اور یہ لفظ ابن العلاء کے ہیں ۔

حدیث ضعیف ہے۔ (مذید دیکھئے احکام الجنائز شیخ البانی مسئلہ 15) اس لئے قریب المرگ شخص پرسورۃ یسٰ پڑھنے کا رواج صحیح نہیں ہے۔اس کی بجائے اس کے لئے یہ دعا کی جائے کہ یا اللہ ا س کےلئے اس مرحلہ سخت کو آسان فرمادے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت