5220 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ أَجْلَحَ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَلَقَّى جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَالْتَزَمَهُ وَقَبَّلَ مَا بَيْنَ عَيْنَيْهِ
جناب شعبی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ، سیدنا جعفر بن ابی طالب ؓ سے ملے ( جبکہ وہ سفر سے واپس آئے تھے ) تو آپ ﷺ نے ان سے معانقہ کیا اور ان کی آنکھوں کے درمیان بوسہ بھی دیا ۔
اس سے بڑے آدمی کو بوسہ دینے کا اثبات نہیں ہوتا،اس لئے کہ یہ روایت ضعیف ہے-