فهرس الكتاب

الصفحة 140 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: ناک جھاڑنے کابیان

140 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَجْعَلْ فِي أَنْفِهِ مَاءً ثُمَّ لِيَنْثُرْ

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی وضو کرے تو اپنی ناک میں پانی لے ، پھر اسے جھاڑے ( یعنی صاف کرے ) ۔ "

مسئلہ: ناک میں پانی ڈالنا اور اسے صاف کرنا وضو کے واجبات سے ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت