فهرس الكتاب

الصفحة 2591 من 5274

کتاب: جہاد کے مسائل

باب:( جہاد میں )پرچم اور جھنڈیوں کا بیان

2591 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ، حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ- مَوْلَى مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ-، قَالَ: بَعَثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ إِلَى الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، يَسْأَلُهُ، عَنْ رَايَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا كَانَتْ؟ فَقَالَ: كَانَتْ سَوْدَاءَ مُرَبَّعَةً مِنْ نَمِرَةٍ.

سیدنا محمد بن قاسم ؓ نے اپنے غلام کو سیدنا براء بن عازب ؓ کی خدمت میں بھیجا کہ وہ ان سے رسول اللہ ﷺ کے علم ( جھنڈے ) کے متعلق پوچھ کر آئے کہ وہ کیسا تھا ؟ تو انہوں نے بتایا کہ وہ کالے لکیر دار اونی کپڑے کا اور چوکور تھا ۔

(اللواء) پرچم اعظم کو اور (الرایۃ) اس کے زیلی جھنڈوں کو کہتے ہیں۔اور نبی کریم ﷺ کے لئے محشر میں (لواءالحمد) ہوگا۔2۔شیخ البانی کہتے ہیں۔ یہ روایت صحیح ہے البتہ (مربعۃ ) چوکور کا لفظ صحیح نہیں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت