5204 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ سَمِعَهُ مِنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ يَقُولُ أَخْبَرَتْهُ أَسْمَاءُ ابْنَةُ يَزِيدَ مَرَّ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا
سیدہ اسماء بنت یزید ؓا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ ہم عورتوں کی جماعت پر گزرے تو آپ ﷺ نے ہمیں سلام کہا ۔
اجنبی عورتوں کو جہاں فتنے اور شیہےکا اندیشہ ہو ،سلام کہنا سنت ہے ۔ بالخصوص قوم کے بڑوں اوربزرگوں کے لئے یہ ایک مستحب عمل ہے۔