719 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ شَيْءٌ وَادْرَءُوا مَا اسْتَطَعْتُمْ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ
سیدنا ابوسعید ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی اور جہاں تک ممکن ہو ( آگے سے گزرنے والی شے کو ) ہٹاؤ بلاشبہ وہ شیطان ہے ۔ "