فهرس الكتاب
الصفحة 3747 من 5274
3747 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ نَحَرَ جَزُورًا أَوْ بَقَرَةً
سیدنا جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب مدینہ تشریف لائے تو آپ ﷺ نے ایک اونٹ یا گائے ذبح کی تھی ۔
فائدہ۔شاید غزوہ تبوک سے واپسی کا واقعہ ہو۔ (بذل المجہود)
حجم الخط: