1421 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ فَقَالَ بِأُصْبُعَيْهِ هَكَذَا مَثْنَى مَثْنَى وَالْوِتْرُ رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ
سیدنا ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی آدمی نے نبی کریم ﷺ سے رات کی نماز کے بارے میں پوچھا تو آپ ﷺ نے اپنی انگلیوں سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: " اس طرح دو دو رکعت ۔ اور وتر ایک رکعت ہے رات کے آخر میں ۔ "