5034 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: شَمِّتْ أَخَاكَ ثَلَاثًا، فَمَا زَادَ, فَهُوَ زُكَامٌ.
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ اپنے بھائی کو اس کی چھینک آنے پر تین بار جواب دے اور جو اس سے زیادہ ہو ' تو پھر وہ زکام زدہ ہے ۔
یہ روایت اگرچہ موقوف ہے۔مگر مرفوع بھی ثابت ہے جیسے اگلی روایت میں ہے۔