4162 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ شَيْبَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُكَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْهَا.
سیدنا انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک خاص مرکب خوشبو تھی آپ ﷺ اس سے خوشبو لگایا کرتے تھے ۔
سُکۃ کا ایک دوسرا ترجمہ بھی کیا گیا ہے یعنی شیشی بوتل جس میں خوشبو رکھی جاتی ہے۔