فهرس الكتاب

الصفحة 852 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: رکوع کے بعد کے قیام اور سجدوں کے درمیان کے قعدہ کو طویل کرنے کا بیان

852 حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ الْبَرَاءِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ سُجُودُهُ وَرُكُوعُهُ وَقُعُودُهُ وَمَا بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ قَرِيبًا مِنْ السَّوَاءِ

سیدنا براء ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا سجدہ ، رکوع اور دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا قریب قریب برابر ہوا کرتا تھا ۔

قعودۃ وما بین السجدتین)اس جملے میں نسخوں کا اختلاف ہے۔منذری میں ہے۔ (کان سجودہ ورکوعہ وما بین السجدتین) ایک دوسرے نسخے میں (قعودہ) کے بعد وائو عاطفہ نہیں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت