فهرس الكتاب

الصفحة 853 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: رکوع کے بعد کے قیام اور سجدوں کے درمیان کے قعدہ کو طویل کرنے کا بیان

853 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ وَحُمَيْدٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ رَجُلٍ أَوْجَزَ صَلَاةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَمَامٍ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ قَامَ حَتَّى نَقُولَ قَدْ أَوْهَمَ ثُمَّ يُكَبِّرُ وَيَسْجُدُ وَكَانَ يَقْعُدُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ حَتَّى نَقُولَ قَدْ أَوْهَمَ

سیدنا انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ قدر لمبا قیام کرتے ) کہ ہم سمجھتے شاید آپ کو وہم ہو گیا ہے ۔ پھر آپ تکبیر کہتے اور سجدہ کرتے ۔ اور آپ دونوں سجدوں ( دو سجدوں ) کے درمیان بیٹھتے ( اور اس قدر لمبا بیٹھتے ) کہ ہم کہتے کہ شاید آپ کو وہم ہو گیا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت