4556 حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَصَابِعُ سَوَاءٌ عَشْرٌ عَشْرٌ مِنْ الْإِبِلِ
سیدنا ابوموسیٰ اشعری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا " انگلیاں سب برابر ہیں ۔ ( ہر ایک کی دیت ) دس دس اونٹ ہے ۔ "
انگلیاں ہاتھ کی ہوں یا پاوں کی انگھوٹھا،چنگلیاوغیرہ سبھی برابر ہیں ،ہر ایک میں دس دس اونٹ دیت ہیں ۔