1033 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُسَافِعٍ، أَنَّ مُصْعَبَ بْنَ شَيْبَةَ أَخْبَرَهُ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >مَنْ شَكَّ فِي صَلَاتِهِ, فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَمَا يُسَلِّمُ.
سیدنا عبداللہ بن جعفر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جسے اپنی نماز میں شک ہو ، اسے چاہیئے کہ سلام کے بعد دو سجدے کرے ۔ "
یعنی اپنی اپنی رکعتیں پوری کرکے آخر میں دو سجدے کر لے۔اور اس حدیث سے معلوم ہوا کہ سہو کے سجدے سلام پھیرنے کے بعد بھی کئے جاسکتے ہیں۔تاہم یہ روایت دیگر محققین نے نزدیک ضعیفہے۔ (دیکھئے الموسوعۃ الحدیثیہ۔مسند احمد محقق 276/3)