فهرس الكتاب

الصفحة 1032 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: ان حضرات کے دلائل جو کہتے ہیں کہ ظن غالب پر بنا کرے

1032 حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، أَخْبَرَنَا أَبِي عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الزُّهْرِيُّ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، قَالَ: >فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، ثُمَّ لِيُسَلِّمْ.

ابن اسحاق راوی ہیں کہ محمد بن مسلم زہری نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا اور کہا " سلام سے پہلے دو سجدے کرے ، پھر سلام پھیرے ۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت