1031 حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ، بِإِسْنَادِهِ زَادَ: >وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ التَّسْلِيمِ.
جناب زہری کا بھتیجا ( محمد بن عبداللہ ) راوی ہے کہ محمد بن مسلم ( زہری ) نے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی اور کہا کہ ( سجدے کرے ) " جبکہ وہ بیٹھا ہوا ہو ' سلام سے پہلے ۔ "