فهرس الكتاب

الصفحة 4034 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: قیمتی لباس پہننا

4034 حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ مَلِكَ ذِي يَزَنَ أَهْدَى إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً أَخَذَهَا بِثَلَاثَةٍ وَثَلَاثِينَ بَعِيرًا أَوْ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ نَاقَةً فَقَبِلَهَا

سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ شاہ ذی یزن ( بنو حمیر ) نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک حلہ ( کپڑوں کا جوڑا ) ہدیہ بھیجا جو اس نے تینتیس اونٹوں یا اونٹنیوں کے بدلے میں خریدا تھا ۔ پس آپ ﷺ نے اسے قبول فر لیا ۔

یہ روایت سندا صنعیف ہے اس لیے یہ سارا واقعہ ہی مشکوک ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت