فهرس الكتاب

الصفحة 2191 من 5274

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

نکاح سے پہلے طلاق دینا ۔

2191 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ زَادَ >مَنْ حَلَفَ عَلَى مَعْصِيَةٍ, فَلَا يَمِينَ لَهُ، وَمَنْ حَلَفَ عَلَى قَطِيعَةِ رَحِمٍ, فَلَا يَمِينَ لَهُ.

عبدالرحمٰن بن حارث نے بواسطہ عمرو بن شعیب اس کی سند سے ( عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے ) مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا اور مزید کہا " جس نے کسی معصیت اور گناہ کے کام پر قسم اٹھائی ہو ، اس کی قسم نہیں ، اور جس نے قطع رحمی کی قسم اٹھائی ہو ، اس کی قسم نہیں ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت