فهرس الكتاب

الصفحة 2192 من 5274

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

باب: نکاح سے پہلے طلاق دینا

2192 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، أَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَثِيرٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ ، زَادَ: مَنْ حَلَفَ عَلَى مَعْصِيَةٍ فَلَا يَمِينَ لَهُ ، وَمَنْ حَلَفَ عَلَى قَطِيعَةِ رَحِمٍ فَلَا يَمِينَ لَهُ.

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يَحْيَى ابْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... قَالَ فِي هَذَا الْخَبَرِ زَادَ >وَلَا نَذْرَ إِلَّا فِيمَا ابْتُغِيَ بِهِ وَجْهُ اللَّهِ تَعَالَى ذِكْرُهُ.

عبد الرحمن بن حارث نے بواسطہ عمروبن شعیب اس کی سند سے (عبد اللہ بن عمروؓ سے) مذکورہ بالاحدیث کے ہم معنی روایت کیا ہے اور مزید کہا:''جس نے کسی معصیت اور گناہ کے کام پر قسم اُٹھائی ہو' اس کی قسم نہیں اور جس نے قطع رحمی کی قسم اٹھائی ہو اس کی قسم نہیں۔''

عبدالرحمٰن بن حارث مخزومی نے بواسطہ عمرو بن شعیب ، اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے ، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے یہی مذکورہ خبر روایت کی اور مزید کہا: " نذر وہی معتبر ہے جس میں اللہ کی رضا طلب کی گئی ہو ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت