فهرس الكتاب
الصفحة 2557 من 5274
2557 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نُهِيَ عَنْ رُكُوبِ الْجَلَّالَةِ.
سیدنا ابن عمر ؓ سے روایت ہے فرمایا کہ ایسے جانور پر سواری کرنے سے منع کیا گیا ہے جو گندگی کھاتا ہو ۔
حجم الخط: