فهرس الكتاب

الصفحة 2558 من 5274

کتاب: جہاد کے مسائل

باب: گندگی خور جانور پر سوار ہونا

2558 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ، حَدَّثَنَا عَمْرٌو يَعْنِي ابْنَ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتَيَانِيِّ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَلَّالَةِ فِي الْإِبِلِ أَنْ يُرْكَبَ عَلَيْهَا.

سیدنا ابن عمر ؓ سے منقول ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ایسے اونٹ کی سواری سے منع فرمایا جو گندگی کھاتا ہو ۔

دیگر احادیث میں ایسے جانور کا دودھ پینے اور اس کا گوشت کھانے کی بھی ممانعت وارد ہے۔دیکھئے۔ (سنن ابی دائود ۔الاطعمۃ حدیث 3785)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت