فهرس الكتاب

الصفحة 3253 من 5274

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل

باب: امانت کی قسم کھانا ناجائز ہے

3253 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ الطَّائِيُّ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ بِالْأَمَانَةِ فَلَيْسَ مِنَّا

جناب ( سیلمان ابن بریدہ ) ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جس نے امانت کی قسم کھائی ' وہ ہم میں سے نہیں ۔ "

ایمان یا امانت اللہ کی طرف سے فرض کردہ امور ہیں۔ان کی قسم کھانے کے کوئی معنی نہیں لہذا ناجائز ہے۔تاہم بقول امام شافعیؒ اس میں کوئی کفارہ نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت